Sunday, February 23, 2014

Urdu Motivational Quotes

Urdu Motivational Quotes

Urdu Motivational Quotes

Urdu Motivational Quotes

Urdu Motivational Quotes
Urdu Motivational Quotes

Urdu Motivational Quotes

Urdu Motivational Quotes

Urdu Motivational Quotes

Urdu Motivational Quotes

Urdu Motivational Quotes

Saturday, February 22, 2014

بٹ کوئن کیا ہے؟

bitcoin in urdu

bitcoin in urdu

bitcoin in urdu

bitcoin in urdu

bitcoin in urdu

bitcoin in urdu

bitcoin in urdu

bitcoin in urdu


CPU MINING Procedure in Urdu


بٹ کوئن مائننگ کا طریقہ


بٹ کوئن مائننگ کے تین طریقے ہیں۔
پہلا طریقہ       سی پی یو مائئنگ
دوسرا طریقہ     جی پی یو مائننگ
تیسرا طریقہ     ایسک ڈئوائسسز کے ذریع مائننگ

آج ہم سے پوسٹ میں صرف سی پی یو مائننگ کے طریقے کو تفصیل سے پڑھتے ہیں۔

سی پی یو مائننگ

(اہم نکات)
اس کے ذریع ہم صرف سکریپٹ کوئن مائن کر سکتے ہیں۔


سی پی یو مائننگ میں ہمیں سب سے پہلے وہ کوئن سلیکٹ کرنا ہوگا، جسے ہم مائن کرنا چاہتے ہیں۔
اس کی سلیکشن کے لئے یہ ایک لنک فراہم کر رہا ہوں ، یہاں سے آپ تمام سکریپٹ اور شاہ کوئن کی لسٹ دیکھ سکتے ہیں۔
کوئن سلیکشن کے بعد آپ کو اس کوئن کا پول جوائن کرنا ہوتا ہے۔
اس کے لئے آپ کوئن کے نام کے ساتھ پول لکھ کر مثلا  ارتھ کوئن پول
آپ گوگل پر سرچ کر لیجئے، کہ اس کے پول کا کیا ایڈریس ہے۔
پول پر اکاونٹ بنالینے اور سائن ان کر لینے کے نعد،  گیٹنگ اسٹارٹڈ کے آپشن میں جائیں گے۔
یہاں سے ہم سی پی یو مائننگ کے لئے سی پی یو مائنر سافٹ ویر ڈاون لوڈ کرینگے۔
یاد رہے کہ سی پی یو مائنر کے دو وریژن دستیاب ہوتے ہیں۔ 32بٹ  اور   64بٹ    ۔ (ونڈوز کے لئے)
(آپ لونکس یا میک کے لئے بھی الگ سافٹ وئیر ڈاون لوڈ کر سکتے ہیں)
سافٹ ویر ڈاون لوڈ کر لینے کے بعد آپ اسے ایک الگ فولڈر میں ایسٹریکٹ کر لیجئے۔
اب وآپس پول پر آیئے۔
گیٹنگ اسٹارٹڈ کے آپشن میں جا کر  کریٹ نیو ورکر پر آیئے۔
ورکر کا نام تحریر کیججے۔۔(ورکر کا نام آپ کچھ بھی رکھ سکتے ہیں جیسے اے بی سی)
ورکر کے نام کے بعد اکثرپول ورکر کا پاس ورڈ بھی رکھنے کو کہتے ہیں۔
(آپ ورکر پاس ورڈ میں 123 لکھ دیجئے بس)
اب آپ اس فولڈر میں وآپس آیئے جہاں آپ نے سی پی یو مائنر کو ایکسٹریٹ کیا تھا۔
اس فولڈر میں نیونوٹ پیڈ کی فایل اوپن کیجے۔
اس فایل میں پہلے لکھئے۔
minerd.exe -o
اس کے بعد پول سے آپ اس کا سٹریٹم کاپی کر کے لایئے۔ جو کچھ یوں ہوتا ہے۔

stratum+tcp://dogwpool.pw
اب آپ کا سکریپٹ یہاں تک پہنچ جاتا ہے۔

minerd.exe -o stratum+tcp://dogwpool.pw
اس کے بعد آپ فل کولن کا نشان لگائیں۔ 
اس کے بعد پول کی پورٹ کو نمبر لکھئے، جو اکثر 4 نمبرز پر مشتمل ہوتا ہے، اور وہ آپ کو سٹریٹم کے ساتھ ہی مل جاتا ہے پول پر۔
minerd.exe -o stratum+tcp://dogwpool.pw:3333
اس کے بعد آپ اپنا نام(وہ آئی ڈی جس سے آپ نے اکاونٹ بنایا ہو) تحریر کرتے ہیں۔
minerd.exe -o stratum+tcp://dogwpool.pw:3333 wajidhussainraja
نام کے بعد ایک فل اسٹاپ لگا کر ورکر کا نام تحریر کریں گے۔ (جس کے لئے اوپر آپ کو ہدایت کی گئی تھی کہ اے بی سی
 لکھئیں)
minerd.exe -o stratum+tcp://dogwpool.pw:3333 wajidhussainraja.abc
 اس کے بعد ورکر کا پاس ورڈ تحریر کیجئے۔  (جس کے لئے اوپر آپ کو ہدایت کی گئی تھی کہ123لکھئیں)
 لیجئے آپ نے اسکریپٹ تیار کر لیا۔ اب مکمل سکریپٹ کچھ اس شکل کا ہوگا۔
minerd.exe -o stratum+tcp://dogwpool.pw:3333 wajidhussainraja.abc:123
اب آپ مینو بار سے فائل کا آپشن منتخب کر کے سیو ایز پر کلک کیجئے۔
جو ڈائلوگ بکس نمودار ہوگا اس میں سے سیو ایز ٹائپ  میں آل فائل کو منتخب کیججے۔
فائل نیم میں فائل کا نام یوں لکھئے۔
    run.cmd
اس کے بعد فائل کو اسہی فولڈر میں محفوظ کر لیجئے، جس میں آپ نے سی پی یو مائنر سافٹ وئیر کو اسٹریکٹ کیا تھا۔
اب اس رن کی فائل کو اسٹارٹ کر لیجئے۔
آپ کے سامنے رکھی اسکرین پر ایک ڈوز کی طرح کی بلیک اسکرین نمودار ہوگی۔

CPU MINING Procedure in Urdu


لیجئے آپ نے کامیابی کیساتھ اپنے کمپیوٹر سے سی پی یو مائننگ کا آغاز کر لیا ہے۔
                          (آگر کسی قسم کی کوئی غلطی نہیں کی گئی ہو تو)

اب آپ ایک ایکسچینجر پر اپنا اکاونٹ بنا لیجئے۔تاکہ جو کوئن آپ مائن کر رہے ہیں، انہیں ودڈرال کرسکیں۔
یوں تو بھت سے ایکسچینجر موجود ہیں، جن میں آپ اپنا مائن شدہ اماونٹ لے جا سکتے ہیں،۔لیکن میں کرسپی کو اس لئےاہمیت دیتا ہوں کیوں کہ اس میں تقریبا ہر کوئن مائن ہو کر آتا ہے۔




https://www.cryptsy.com/users/register?refid=103423
    

بٹ کوئن کے مطالق مکمل راہنمائی کے لئے،

 اردو میں پہلی مکمل ٹریننگ دستیاب ہے۔


   VIDEO LINK
Bitcoin Urdu Tutorial
        

طریقہ کار



الف       سی پی یو مائننگ کے لئے سب سے پہلے آپ ایک ایکسچینجر پر اپنا اکاونٹ بنا لیجئے۔

(اس بات کا دھیان رکھئے کہ آگر آپ کو سی پی یو مائننگ کر نی ہے تو صرف ایسی کوئن کے پول کا انتخاب کیجئے، جو کہ سکریپٹ کوئن ہوں۔ (کونسا کوئن کس فیملی سے تعلق رکھتا ہے، یہ جاننے کے لئے درجہ ذیل لنک کا دورا کیجئے۔

ب      اب آپ کسی ایک پول پر اپنا اکاونٹ بنایئے۔
دیگر پول اور مزید معلومات کے لئے اس لنک کو استعمال کیجئے۔
یا اپنا کاونٹ یہاں بنایئے ، اور روزانہ کی بنیاد پر بٹ کوئن کے متعلق راہنمائی اور معلومات حاصل کیجئے۔

ج      اب پول پر اکاونٹ بنا لینے کے بعد آپ اپنا ایک ورکر بنایئے۔
اسکی تفصیل اس ویڈیو میں فراہم کی گئی ہے۔

د      اب سی پی یو مائنر سافٹ ویئر انسٹال کریں گے۔
یہ سافٹ وئیر تقریبا ہر پول میں دستیاب ہوتا ہت اسے وہاں سے ڈاون لوڈ کر لیجئے۔

ح     اب اایک اسکریپٹ بنایئں گے۔ جس کے لئے ہم نوٹ پیڈ کو استعمال کر یں گے، ۔
اسکریپٹ آپ کو کچھ یوں ہوگا۔
minerd.exe -o stratum+tcp://us-east2.multipool.us:3341 -u username.wokername -p 123
Bitcoin History in Urdu

تمہید

بٹ کوئن پہلی ڈیجیٹل کرنسی ہے۔ جس کو کمانے میں یا حاصل کرنے میں کسی شخص یا کسی بینک کا کوئی اختیار نہیں۔
یہ مکمل آزاد کر نسی ہے، جس کو ہم اپنے کمپیوٹر کی مدد سے بھی خود جنریٹ کر سکتے ہیں۔
اس کرنسی کو بنانے کا خیال سب سے پہلے 2009 میں تب ۤآیا، جب معاشعی بحران کے سبب امریکہ کے کئی بینک دوالیہ ہوگئے، اور لوگوں کا کئی بلین ڈالرز کا نقصان ہوا۔
اس کرنسی کو کریپٹو کرنسی کا نام دیا گیا۔ یہ کرنسی حسابی عمل لوگراتھم کی بنیاد پر کام کرتی ہے۔
جس کے لئے ہم اپنے کمپیوٹر کو انٹر نیٹ سے منسلک کر کے، کمپیوٹر کے ان حصوں کو کام میں لاتے ہیں جو حسابی عمل میں بھر پور حصہ لیتے ہیں۔
جیسا کہ ہمارےکمپیوٹر کا پروسیسر۔
اس حسابی عمل کی بدولت کمپیوٹر ایک لوگراتھم کا سوال حل کرتا ہے۔

کریپٹو کرنسی مائننگ

کریپٹو کرنسی مائننگ کی اصطلاح اس کام کے لئے استعمال کی جا تی ہے، جس کی بدولت ہمارا کمپیوٹر کسی کریپٹو کرنسی کو کھود کر نکالتا ہے۔
لوگراتھم کے ایک مشکل سوال کو حل کر نے کے لیئے ہم اپنے کمپیوٹر کو کسی ایک پول سے منسلک کر دیتے ہیں، جہاں ہمارے کمپیوٹر جیسے ہزار ہا کمپیوٹر اس کام کو کر نے میں جتے ہوتے ہیں۔
اور جیسے ہی ایک بلاک حل ہوتا ہے، تو اس سے برآمد ہونے والی کرنسی کو ان تمام کمپیوٹرز میں ان کی اسپیڈ اور کام کر نے کی صلاحیت کے حساب سے تقسیم کر دی جاتی ہے۔

کریپٹو کرنسی کا خاندان

اسکی 2بنیادی اقسام ہیں، جس میں ایک کا نام سکریپٹ کوئن ہے جبکہ دوسرے کو شاہ256 کے نام سے جانا جاتا ہے۔

دونوں کوئنز کے مابین بنیادی فرق

ان دونوں اقسام کے کوئنز کا تعلق گو کہ کریپٹو کرنسی سے ہی ہے، مگر ان  دونوں میں بے انتہا فرق ہے۔
جیسے سکریپٹ کوئن کو ہم کم ہیش پاور سے مائن کر سکتے ہیں، جیسے اپنے سی پی یو سے، جبکہ شاہ کوئن ،سی پی یو کے بس کی بات نہیں۔
سکریپٹ کوئن کی مشکلات کم ہوتی ہیں، جس کے سبب وہ جلدی برآمد کیا جاسکتا ہے، جبکہ شاہ کوئن کی مشکلات انتہائی زیادہ ہوتی ہیں اس لئے اسے کسی عام سی پی یو سے مائنن نہیں کیا جا سکتا۔
سکریپٹ کوئن کو سی پی یو سے بھی مائن کیا جا سکتا ہے، جبکہ شاہ کوئن کے لئے ہمیں کمپیوٹر میں الگ سے ایک گرافکس کارڈ لگانا پڑتا ہے۔

کریپٹو کوئن کی اقسام

کریپٹو کوئن کی سب سے پہلی قسم بٹ کوئن کو جاپانی ریاضی دان ستوشی ناگا موٹو نے 2009 میں متعارف کروایا۔ اسہی لیے کسی بھی کوئن کی ملی، یا مائیکرو قیمت کو ستوشی کہا جا تا ہے۔
بٹ کوئن کے علاوہ اس وقت کئی اور کوئن مارکیٹ میں آچکے ہیں۔
جن میں لائٹ کوئن، پئیر کوئن، فیدر کوئن، ورلڈ کوئن، مون کوئن، ڈیجیٹل کوئن ۔۔۔۔ وغیرہ
کلاوڈ مائننگ

Cloud Mining










مزید معلومات اور ویڈیو ٹیٹوریل کے لئے لنک پر کلک کیجے۔