Saturday, February 22, 2014

بٹ کوئن کے مطالق مکمل راہنمائی کے لئے،

 اردو میں پہلی مکمل ٹریننگ دستیاب ہے۔


   VIDEO LINK
Bitcoin Urdu Tutorial
        

طریقہ کار



الف       سی پی یو مائننگ کے لئے سب سے پہلے آپ ایک ایکسچینجر پر اپنا اکاونٹ بنا لیجئے۔

(اس بات کا دھیان رکھئے کہ آگر آپ کو سی پی یو مائننگ کر نی ہے تو صرف ایسی کوئن کے پول کا انتخاب کیجئے، جو کہ سکریپٹ کوئن ہوں۔ (کونسا کوئن کس فیملی سے تعلق رکھتا ہے، یہ جاننے کے لئے درجہ ذیل لنک کا دورا کیجئے۔

ب      اب آپ کسی ایک پول پر اپنا اکاونٹ بنایئے۔
دیگر پول اور مزید معلومات کے لئے اس لنک کو استعمال کیجئے۔
یا اپنا کاونٹ یہاں بنایئے ، اور روزانہ کی بنیاد پر بٹ کوئن کے متعلق راہنمائی اور معلومات حاصل کیجئے۔

ج      اب پول پر اکاونٹ بنا لینے کے بعد آپ اپنا ایک ورکر بنایئے۔
اسکی تفصیل اس ویڈیو میں فراہم کی گئی ہے۔

د      اب سی پی یو مائنر سافٹ ویئر انسٹال کریں گے۔
یہ سافٹ وئیر تقریبا ہر پول میں دستیاب ہوتا ہت اسے وہاں سے ڈاون لوڈ کر لیجئے۔

ح     اب اایک اسکریپٹ بنایئں گے۔ جس کے لئے ہم نوٹ پیڈ کو استعمال کر یں گے، ۔
اسکریپٹ آپ کو کچھ یوں ہوگا۔
minerd.exe -o stratum+tcp://us-east2.multipool.us:3341 -u username.wokername -p 123

0 comments:

Post a Comment